Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا بھر کی زبانوں میں سیرت طیبہ پر کتابچہ

ریاض ....وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ نے ”سیرت طیبہ چند لمحوں میں“ کے زیر عنوان کتابچے کی ایک ارب کاپیاں جاری کردیں۔ یہ کتابچہ اوقاف السلام فاﺅنڈیشن نے تیار کیا ہے۔ دنیا کی تمام اہم زبانوں میں کتابچہ تیار کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ناصر الزہرانی اسکے مصنف ہیں جبکہ دنیا بھر کے 250سے زیادہ علماءاور اسکالرز نے اس پر نظرثانی کی ہے۔ 50سے زیادہ مفتیان کرام اور ممتاز علماءنے اس کے مستند ہونے پر دستخط کئے ہیں۔
 
 

شیئر: