متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے سنیچر کو کابینہ میں اہم رد و بدل کا اعلان کیا ہے۔
دبئی میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق شیخ مکتوم بن محمد بن راشد کو کو مالیاتی اور اقتصادی امور کےلیے نائب وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔
محمد بن مبارک فاضل المزروعی وزیر مملکت برائے دفاعی امور ہوں گے۔
مریم حارب المھیری جو ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزیر تھیں کو صدراتی آفس میں بین الاقوامی امور کے دفتر کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
.@HHShkMohd announces a cabinet reshuffle.
- @MaktoumMohammed appointed Deputy Prime Minister for Financial and Economic Affairs in UAE.
- Mohammed Fadel Al Mazrouei appointed as Minister of State for Defence Affairs.
- @mariammalmheiri appointed as Head of the International…
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) January 6, 2024