ہونڈا نے امریکہ میں 2026 میں تجارتی طور پر لانچ کرنے کے لیے مستقبل کا تصور پیش کرتی نئی الیکٹرک گاڑیوں کی سیریز کی نقاب کشائی کی۔
ہونڈا کے گلوبل نائب صدر شنجی اویاما نے کہا کہ ’ہم نے نئے دور کے لیے ہونڈا 0 سیریز تیار کی ہے۔ یہ پہلی نظر میں لوگوں کے لیے ایک نئے نقطہ نظر کو جنم دیتی ہے اور دوسری الیکٹرک گاڑیوں سے بہت زیادہ مختلف ہے۔ تفصیل دیکھیں اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں