Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مِس ارتھ بیوٹی کمپیٹیشن، جیتنے والی پاکستانی خاتون

ویت نام میں ہونے والے مِس ارتھ بیوٹی مقابلے میں ڈاکٹر کپوتکھی چنچلا نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ ڈاکٹر کپوتکھی کے مطابق ہمارے ہاں ماڈلنگ کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا لیکن یہ ماڈلنگ نہیں بلکہ ایک قسم کا سپورٹس مقابلہ ہے۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: