Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کی ریاست آسام میں فصلوں کی کٹائی کے بعد سجا ’مچھلی میلہ‘

انڈیا کی ریاست آسام میں فصلوں کی کٹائی کے بعد ہر سال مچھلی میلہ منایا جاتا ہے۔ جھیل میں گاؤں کے لوگ ٹوکریوں اور جال کی مدد سے مچھلیاں پکڑتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: