انڈیا کے متنازع ارب پتی گوتم اڈانی دنیا کا سب سے بڑا سولر انرجی پارک ریاست گجرات میں بنا رہے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں، ایئرپورٹس، میڈیا اور توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والے گوتم اڈانی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ قریبی روابط سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو