Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیکشن 2024: بلوچستان میں کون سی جماعت کتنی مضبوط ہے؟

عام انتخابات کے لیے پولنگ ڈے سے قبل سیاسی جماعتوں کی الیکشن مہم جاری ہے۔ بلوچستان میں کون سی پارٹی کتنی مضبوط ہے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد بتا رہے ہیں

شیئر: