Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویسپا پر بارات، ’چاہتا تھا جہاں سے گزریں سب دیکھیں‘

شادی کے موقع پر دلہے کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بڑی سے بڑی گاڑی پر بارات لے کر جائے لیکن راولپنڈی کے اسد خان ویسپا پر اپنی دلہنیا لے آئے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: