ایپل کمپنی کا پہلا پی سی، ’40 برس پُرانے کمپیوٹر آج بھی فنکشنل‘
ایپل کمپنی کا پہلا پی سی، ’40 برس پُرانے کمپیوٹر آج بھی فنکشنل‘
منگل 23 جنوری 2024 8:01
آج سے 40 سال قبل ایپل کمپنی نے پہلا پی سی کمپیوٹر تیار کیا تھا جو آج بھی اٹلی کے ایک میوزیم میں نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ یہ کمپیوٹرز اب بھی فعال ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔