غیر ملکی کا کٹا ہوا کان جوڑ دیا گیا بدھ 7 جون 2017 3:00 ریاض ....ریاض شہر میں امام عبدالرحمان الفیصل اسپتال نے ایک مقیم غیر ملکی کے کان کا آپریشن کرکے کٹا ہوا کان جوڑ دیا۔ آپریشن کامیاب ہوگیا۔ نسیجوں میں ٹوٹ پھوٹ ہوگئی تھی اور کان کا ایک حصہ الگ ہوگیا تھا۔ ریاض کٹا کان جوڑ شیئر: واپس اوپر جائیں