پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر کھلنے کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت جاری ہے، ڈرائیورز کے پاس سفری دستاویزات نہ ہونے پر 13 جنوری کو بارڈر بند کر دیا گیا تھا اور 23 جنوری کو مذاکرات کے بعد کھولا گیا۔ بندش کے بعد کینسر کے ان مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جو علاج کے لیے پاکستان آتے ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ