Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہمارے معاشرے میں عورت کے لیے الیکشن لڑنا مشکل کام ہے‘

الیکشن 2024 میں خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے صوبائی اسمبلی کی امیدوار انیلا شہزاد انتخابی مہم کے لیے نہ تو گھر سے اکیلی جا سکتی ہیں اور نہ ہی وہ انتخابی تشہیر کے لیے پوسٹرز پر تصویر لگا سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عورت کے لیے اس معاشرے میں الیکشن لڑنا بہت بڑا اور مشکل کام ہے۔ مزید اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: