Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں جشنِ ریختہ اردو میلے کا اختتام، اردو زبان کو خراجِ تحسین

دبئی میں جشن ریختہ کے نام سے منعقدہ اردو میلے کا اختتام ہوگیا ہے جس میں معروف شاعر جاوید اختر، شبانہ اعظمی، ماہرہ خان اور ثمینہ پیرزادہ نے ادبی نشستوں میں اظہار خیال کیا۔ میلے میں اردو زبان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور اس کے فروغ کے لیے کاوشیں کرنے کا عزم بھی کیا۔
دیکھیے دبئی سے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشان تمثیل ہاشمی کی رپورٹ

شیئر: