کامران بنگش کی انتخابی نشان ’ریکٹ‘ کے ساتھ ’کھیل پیش کر کے‘ الیکشن مہم
کامران بنگش کی انتخابی نشان ’ریکٹ‘ کے ساتھ ’کھیل پیش کر کے‘ الیکشن مہم
جمعرات 1 فروری 2024 5:42
پشاور میں سابق صوبائی وزیر کامران بنگش اپنے انتخابی نشان ’ریکٹ‘ کے ساتھ منفرد انداز میں الیکشن مہم چلا رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ