’نوجوانوں کو خود آگے آنا ہوگا‘، لاہور سے انجینیئر امیدوار
’نوجوانوں کو خود آگے آنا ہوگا‘، لاہور سے انجینیئر امیدوار
ہفتہ 3 فروری 2024 5:48
پاکستان بھر میں جہاں مختلف لوگ عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں وہیں لاہور سے تعلق رکھنے والے گولڈ میڈلسٹ الیکٹریکل انجینیئر حسنین رفیق بھی پی پی 169 سے اُمیدوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نوجوان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ