اسلام آباد میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر آزاد امیدوار کا احتجاج
اسلام آباد میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر آزاد امیدوار کا احتجاج
اتوار 11 فروری 2024 13:00
اسلام آباد میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر اتوار کو تحریک انصاف سے منسلک آزاد امیدوار شعیب شاہین اپنے حامیوں کے ہمراہ پہنچے اور احتجاج کیا۔ ویڈیو رپورٹ