Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قومی اسمبلی: آزاد امیدواروں میں سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کتنے؟

قومی اسمبلی کی 266 نشستوں میں 264 نشستوں پر انتخابات ہوئے ہیں۔ جبکہ ایک حلقے این اے 88 روک دیا دیا گیا ہے جہاں  15 فروری کو 26 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔ اس کے علاوہ این اے 8 پر پر انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔
264 نشستوں میں اب تک آزاد امیدوار 101 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ دوسری بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے 75  سیٹیں حاصل کیں ہیں۔
اس کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 54 جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے 17  نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
آزاد منتخب ہونے والوں امیدواروں 101 امیدواروں میں 8 کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں تھا جبکہ 93 آزاد منتخب ہونے والے امیدواروں کو پی ٹی آئی نے نامزد کر رکھا تھا جن میں سے کئی ن لیگ میں شامل ہوچکے ہیں جبکہ ایک پی ٹی آئی کے نامزد کردہ آزاد امیدوار بھی مسلم لیگ ن میں شامل ہوچکے ہیں۔
این اے 1 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عبداللطیف نے 61834 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔
این اے  2 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار امجد علی خان نے 88938 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار سلیم رحمان نے 81411 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔
این اے 4 پر پاکستان تحریک انصاف کی نامزد آزاد امیدوار سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے 88 ہزار 9 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کی ہے۔
این اے 5 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار صاحبزادہ صبغت اللہ نے 90865 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔
این اے 6 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے 81060 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔
این اے 7 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محبوب شاہ نے 84843 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی ہے
این اے 9 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار جنید اکبر نے ایک لاکھ 13513 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔
این اے 10 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار گوہر کے خان نے ایک لاکھ 10023 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی ہے۔
این اے 12 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار تاج محمد ناکام رہے جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار محمد ادریس 26 ہزار 583 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوئے۔
این اے 13 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد نواز خان 32164 ووٹ کے ساتھ کامیاب رہے۔
این اے 15 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار شہزادہ محمد گستسیف خان ایک لاکھ 5249 کے ساتھ کامیاب رہے
این اے 16 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار علی اصغر خان ایک لاکھ  493 ووٹس کے ساتھ کامیاب رہے۔
این اے 17 سے پاکستان دہری کے انصاف کے نامزد آزاد امیدوار علی خان جدون 97177 ووٹس کے ساتھ کامیاب رہے۔
این اے 18 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عمر ایوب خان ایک لاکھ 92 ہزار 948 ووٹس کے ساتھ کامیاب رہے۔
این اے 19 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار اسد قیصر نے ایک لاکھ 15635 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 20 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار شہرام خان ترکی نے ایک لاکھ 22965 ووٹس لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 21 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار مجاہد خان نے ایک لاکھ 18 ہزار 49 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 22 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد عاطف خان نے ایک لاکھ 14748 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 23 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار علی محمد خان نے ایک  لاکھ 2175 ووٹس لے کر کامیاب قرار پائے۔ 
این اے 24 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد  آزاد امیدوار انور تاج نے 89 ہزار801 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 25 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار فضل محمد خان نے ایک لاکھ 713 ووٹ لے کے کامیابی حاصل کی۔

این اے 26 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ساجد خان نے 41489 ووٹ لے کے کامیابی حاصل کی۔
این اے 27 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد اقبال خان نے  85514 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 29 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ارباب امیر ایوب نے 68792 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 30 سے پاکستان تحریک انصاف کی نامزد آزاد امیدوار شاندانہ گلزار خان نے 78ہزاز 971 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 31 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار شیر علی ارباب 82985 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار آصف خان نے ایک لاکھ 22 ہزار 792 ووٹ لے کے کامیابی حاصل کی۔
این اے 33 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سید شاہ احد علی شاہ 93429 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 34 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ذوالفقار علی 95ہزار 692 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 35 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار شہریار افریدی نے ایک لاکھ 28 ہزار 491 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 36 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار یوسف خان نے 73 ہزار 76 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 38 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار شاہد احمد نے ایک لاکھ 18 ہزار 56 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 39 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار نسیم علی شاہ نے ایک لاکھ 47 ہزار 87 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 41 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ازاد امیدوار شیر افضل خان  ایک لاکھ 17 ہزار 88 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 42 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار زبیر خان نے 20 ہزار 22 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 43 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار داوڑ خان نے 63556 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 44 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار علی امین گنڈاپور نے 93 ہزار 443 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

این اے 48 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار علی بخاری ناکام رہے تاہم راجہ خرم شہزاد نواز 69699 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ آزاد امیدوار راجہ خرم شہزاد نواز پاکستان مسلم لیگ نون میں شامل ہو گئے ہیں۔
این اے 54 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عذرہ مسعود ناکام رہی تاہم آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار 912 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جو پاکستان مسلم لیگ نون میں شامل ہو گئے ہیں
این اے  62 سے پاکستان تحریک انصاف کے نام سے آزاد امیدوار چوہدری محمد الیاس 97 ہزار 436 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔
این اے 66 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد احمد چھٹا ایک لاکھ  60 ہزار 676  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 67 سے پاکستان تحریک انصاف کی نامزد آزاد امیدوار انیقہ مہدی دو لاکھ 8 ہزار 943  ووٹ لے کر کامیاب ہوئی۔
این اے 68 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامز آزاد امیدوار حاجی امتیاز احمد چوہدری ایک لاکھ 66 ہزار 93 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 74 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد اسلم گھمن ایک لاکھ 30 ہزار 504 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
ان اے 78 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد مبین عارف ایک لاکھ 6 ہزار 169 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 79 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار احسن اللہ ورک  104023  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 81 پہ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار چودری بلال اعجاز ایک لاکھ 17 ہزار 777 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
این اے 83 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار اسامہ احمد  ایک لاکھ 36 ہزار 56 ووڑ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 84 پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد شفقت عباس ایک لاکھ ایک ہزار 944 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 86 سے میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد مقداد علی نے ایک لاکھ 5ہزات 68 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 89 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد جمال احسن دو لاکھ 17427 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

این اے 90 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عمیر خان نیازی ایک لاکھ 79 ہزار 820 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 91 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ثنا اللہ خان مستی خیل نے ایک لاکھ 6 ہزار 3 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ظہیر عباس نقوی ناکام رہے تاہم ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار رشید اکبر خان نے ایک لاکھ 42 ہزار 761 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔
این اے 93 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار غلام محمد نے 94355 ووٹ حاصل کر کے اپنی جیت یقینی بنائی۔
این اے 95 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار علی افضل ساہی نے ایک لاکھ 44761 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ 
این اے 96 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار رائے حیدر علی خان  ایک لاکھ 34 ہزار 485 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 97 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد سعد اللہ 72614 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 99 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار حافظ عمر فاروق نے ایک لاکھ 20 ہزار 686 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ 
این اے  100 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ نے ایک لاکھ 31 ہزار 941 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 101 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار رانا عاطف نے ایک لاکھ 34 ہزار 840 ووٹ سے کامیابی حاصل کی۔
این اے 102 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ نے ایک لاکھ 32 ہزار 526 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 103 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد علی سرفراز نے ایک لاکھ 47 ہزور 734 ووٹ سے کامیابی حاصل کی۔
این اے 104 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار صاحبزادہ محمد حامد رضا ایک لاکھ 28 ہزار 87 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 105 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار اسامہ حمزہ نے ایک لاکھ 38 ہزار 194 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 107 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد ریاض خان ایک لاکھ 28 ہزار 870 ووٹ کے ساتھ کامیاب رہے۔
این اے 108 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد محبوب سلطان  169578 ووٹ کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔
این اے 109 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار وقاص اکرم ایک لاکھ 76 ہزار 586 واٹس کے ساتھ کامیاب ہوئے۔
این اے 110 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد امیر سلطان ایک لاکھ 99 ہزار 590 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
 این اے 111 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد ارشد ساہی ایک لاکھ 13709 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 115 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک 130255  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 116 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار خرم منور منج 134958  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 121 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار وسیم قادر 78703  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ تاہم انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
این اے 122  سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ 117109  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار میاں اظہر  103718  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 133 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عظیم الدین زاہد 130696  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 137 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار سید رضا علی گیلانی 131925  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 142 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار اسامہ علی 107496  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 143 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار رائے حسن نواز خان 147147  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 144 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار شہباز احمد خان ناکام رہے تاہم آزاد امیدوار محمد رضا حیار نے 118999  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 146 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عمران شاہ ناکام رہے تاہم آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی 112666 ووٹس کے ساتھ کامیاب رہے۔
این اے 149 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ملک محمد عامر ڈوگر 143613 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 150 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ذین قریشی 126770  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 154 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار رانا محمد فراز نون 134937  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 156 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عائشہ نذیر 119820  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 159 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار اورنگزیب خان 116198  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 170 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار میاں غوث محمد 113684  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 171 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار ممتاز مصطفیٰ  103832  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 172 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار جاوید اقبال 129307  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

این اے 175 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار جمشید احمد دستی 113253  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 177 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد معظم علی خان 113892  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 179 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار محمد شبیر علی قریشی 78087  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 180 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار فیاض حسین 95220  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 181 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عنبر مجید 120499  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 182 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار اویس حیدر جھاکر 141869  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 183 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار خواجہ شیراز محمود 134048  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 185 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار زرتاج گل 94881  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 189 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار احمد علی خان ناکام رہے تاہم ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار شمشیر علی مزاری نے  83074  ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
این اے 253 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار صدام ترین ناکام رہے تاہم ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار میاں خان 46683   ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 262 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار عادل خان بازئی 20273  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
 
 

شیئر: