دارالحکومت اسلام آباد کی مشہور فیصل مسجد کی تعمیر میں بارہ سال کا عرصہ لگا تھا جس کے بعد 1988 میں یہاں پہلی نماز ادا کی گئی۔ اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے حکومت پاکستان کو اس مسجد کی تعمیر کا تمام خرچہ اٹھانے کی پیشکش کی تھی، یہی وجہ ہے کہ مسجد کا نام شاہ فیصل کے نام سے منسوب ہے۔ مزید جانیں اردو نیوز کے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ میں