پارلیمنٹ میں نومنتخب اراکین کے لیے فیسیلیٹیشن ڈیسک قائم، رجسٹریشن جاری
پارلیمنٹ میں نومنتخب اراکین کے لیے فیسیلیٹیشن ڈیسک قائم، رجسٹریشن جاری
جمعرات 22 فروری 2024 12:54
پارلیمنٹ میں نومنتخب اراکین کے لیے فیسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے جہاں اراکین رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔ مزید کون کون سے مراحل ہیں جن سے نئے اراکین کو گزرنا پڑتا ہے، بتا رہے ہیں بشیر چودھری اس ویڈیو رپورٹ میں