Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مہنگا کھیل‘: کابل میں کار ڈرفٹنگ کا مظاہرہ، خواتین کی بھی شرکت

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار ڈرفٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ خواتین سمیت گاڑیوں کے شوقین افراد نے کابل کی سڑکوں پر کار ڈرفٹنگ کا مظاہرہ دیکھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: