Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم تاسیس کے موقعے پر ریاض میں ڈرون شو

0 seconds of 1 minute, 0Volume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:00
01:00
 
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یوم تاسیس کے موقعے پر جہاں بلند وبالا عمارتوں کو تھری ڈی لائٹس سے سجایا گیا تھا وہیں فیصلیہ ٹاور پر ڈارون شو کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جبکہ کنگ عبدالعزیز لائبریری پر لیزر لائٹس کا مظاہرہ ہوا۔ اس کے ساتھ ساتھ کنگڈوم ٹاور پر بھی یوم تاسیس کے حوالے سے روشنیوں سے سجایا گیا۔ یوم تاسیس کی مختلف تقریبات کو دیکھنے کے لیے سعودی اور غیر ملکیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنھوں نے مل کر یوم تاسیس کو یادگار بنایا۔ صحافی ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: