شہربانو نقوی کی ہمت سے متاثر ہو کر حج پر بھیجنے کا وعدہ کیا: سعودی سفیر
شہربانو نقوی کی ہمت سے متاثر ہو کر حج پر بھیجنے کا وعدہ کیا: سعودی سفیر
جمعہ 1 مارچ 2024 15:43
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی اے ایس پی شہربانو نقوی نے لاہور میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچا کر انتہائی عمدہ خدمت سر انجام دی ہے۔ انہوں نے اردو نیوز سے گفتگو میں مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں