خاتون پولیس اہلکار کی طبعیت بگڑنے پر مریم نواز نے تقریر روک دی
خاتون پولیس اہلکار کی طبعیت بگڑنے پر مریم نواز نے تقریر روک دی
جمعہ 8 مارچ 2024 14:01
لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عالمی یوم خواتین سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں کہ ساتھ کھڑی ایک پولیس اہلکار کی طبیعت خراب ہو گئی۔ مریم نواز نے تقریر روک کر پولیس اہلکار کو سہارا دیا۔