’خواہش ہے کہ اقلیتی طلبہ کے لیے 5 فیصد کوٹہ متعارف کراؤں‘
’خواہش ہے کہ اقلیتی طلبہ کے لیے 5 فیصد کوٹہ متعارف کراؤں‘
جمعرات 14 مارچ 2024 6:48
ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ’میری خواہش ہے کہ اقلیتی طلبہ کے لیے تعلیمی اداروں میں پانچ فیصد ایجوکیشن کوٹہ متعارف کراؤں۔‘ کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ