کراچی میں مسائل کے انبار ہیں: ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی
کراچی میں مسائل کے انبار ہیں: ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی
جمعرات 14 مارچ 2024 7:07
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سندھ اسمبلی کے رکن افتخار عالم نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں مسائل کے انبار ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی سے گفتگو کی ویڈیو رپورٹ