لاہور سے تعلق رکھنے والے مبشر شہزاد بچپن میں ریٹینائٹس پگمنٹوسا بیماری میں مبتلا ہو گئے تھے، تاہم انہوں نے پڑھائی جاری رکھی اور پروونشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کا امتحان پاس کرنے کے بعد آج کل اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ