Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی ستارہ مارکیٹ، ’دیوالی اور ہولی سمیت ہر ہندو تہوار کا سامان موجود ہے‘

کراچی کی ستارہ مارکیٹ مذہبی رواداری کی اعلیٰ مثال ہے۔ ہندو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں استعمال ہونے والی اشیاء سے لے کر مختلف تہواروں میں پہنے جانے والے کپڑوں کی یہ کراچی کی بڑی مارکیٹ ہے۔ ستارہ مارکیٹ کا احوال جانیے زین علی کی رپورٹ میں۔

شیئر: