بیٹری سے چلنے والا ہائبرڈ بحری جہاز جو 40 فیصد کم ایندھن استعمال کرے
بیٹری سے چلنے والا ہائبرڈ بحری جہاز جو 40 فیصد کم ایندھن استعمال کرے
بدھ 20 مارچ 2024 9:10
برطانیہ کی کمپنی نے بیٹری سے چلنے والا ’لبرٹی‘ نامی ہائبرڈ بحری جہاز متعارف کروایا ہے۔ ہائبرڈ جہاز، روایتی بحری جہازوں کے مقابلے میں 40 فیصد کم ایندھن استعمال کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ