Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الخبر میں سگریٹ کے پیکٹ دستیاب

الخبر(عمران حیدر) مملکت میں سافٹ ڈرنکس ،انرجی ڈرنکس سمیت تمباکو اور اس سے تیار کردہ اشیاءپر ٹیکس کا نفاذ شروع ہوگیا۔ ایک روز قبل یہاںسگریٹ کے پیکٹ مارکیٹ سے غائب تھے البتہ ٹیکس کا نفاذ شروع ہوتے ہی ہر جگہ سگریٹ کے پیکٹ نئی قیمتوں پر ملنے لگے۔ 

شیئر: