انڈیا میں کار بنی ہیلی کاپٹر، ’خواب پورا ہوتے ہی ٹوٹ گیا‘
انڈیا میں کار بنی ہیلی کاپٹر، ’خواب پورا ہوتے ہی ٹوٹ گیا‘
جمعہ 22 مارچ 2024 16:15
انڈیا کی ریاست اترپردیش میں دو بھائیوں نے سیکنڈ ہینڈ کار کو موڈیفائی کر کے ’ہیلی کاپٹر‘ بنا دیا ہے۔ اسے بنانے والے ایشور دین کا کہنا ہے کہ یہ پروجیکٹ ان کا خواب تھا جو پورا ہوتے ہی ختم ہو گیا۔ روئٹرز کی ڈیجیٹل رپورٹ