دارالسلام ... تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام کے اسٹیڈیم میں تحفیظ قرآن کے 18ویں عظیم الشان مقابلے کے اختتامی اجلاس میں پورا اسٹیڈیم بھرا ہوا تھا مسابقہ میں مشرقی افریقہ کے 15سے زیادہ ممالک کے حفاظ شریک ہوئے۔ سعودی وزارت اسلامی امور نے مسابقے کا اہتمام کیا۔