الجیریا کی کافی جازوا جس کی رمضان میں طلب زیادہ ہفتہ 23 مارچ 2024 9:22 الجیریا میں ایک صدی سے چلی آنے والی کافی میں صحرائی جڑی بوٹیاں ڈالی جاتی ہیں تاہم اس کی ریسسیپی کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ ریستوران مالکان کا کہنا ہے کہ نماز تراویح کے بعد لوگ اس کو شوق سے پیتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ الجزائر الجیریا جازوا کافی قہوہ رمضان مانگ ریستوران اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں