لاہور میں سحری کے وقت بھی فوڈ سٹریٹس پر رش دیکھنے کو ملتا ہے۔ کسٹمرز کو دیکھ کر ویٹرز کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ریستوران سے کھانے کے لیے ان کو متوجہ کریں۔ ایسے میں کھانے کے شوقین افراد کس طرف جائیں اور کیا کھائیں؟ یہ مشکل مرحلہ کیسے طے کیا جاتا ہے؟ بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی