’تعلیم میں غربت کو آڑے نہ آنے دیں، مقصد پر توجہ رکھیں‘
’تعلیم میں غربت کو آڑے نہ آنے دیں، مقصد پر توجہ رکھیں‘
اتوار 24 مارچ 2024 7:00
حیدر آباد کے قریب واقع قصبے ٹنڈوجام سے تعلق رکھنے والے ایک محنت کش کی دو بیٹیوں نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں بہنیں جس یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھیں وہاں ان کے والد سموسے فروخت کرتے تھے۔ مزید دیکھیے زین علی کی رپورٹ میں۔