موبائل ساز کمپنی ’شیاؤمی‘ نے پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی
موبائل ساز کمپنی ’شیاؤمی‘ نے پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی
جمعہ 29 مارچ 2024 13:49
سمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی ہے جس کا نام ایس یو 7 ہے اور اس کے تین ویریئنٹس لانچ کیے گئے ہیں۔ ان کی قیمت کیا ہے اور کون کون سے فیچر رکھتی ہیں۔