Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ تاریخیہ کی 56 قدیم عمارتوں کی اصلاح و مرمت کا کام مکمل

سعودی وزارت ثقافت کا کہنا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے جدہ کے تاریخی علاقے کی 56 قدیم و مخدوش عمارتوں کی اصلاح و مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ مزید تفصیل کےلیے دیکھیں سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی ویڈیو۔

شیئر: