چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو پنجاب کی چیئر پرسن اور رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد بچوں کے حقوق کے لیے کام کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کام کے دوران انہیں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید دیکھیے لاہور میں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کے ساتھ ان کے اس انٹرویو میں۔