لیاری کا ’جنگلی فالودہ‘ جو فوڈ سٹریٹ کے ہر سٹال پر بِکتا ہے
لیاری کا ’جنگلی فالودہ‘ جو فوڈ سٹریٹ کے ہر سٹال پر بِکتا ہے
ہفتہ 6 اپریل 2024 7:29
کراچی کے علاقے لیاری میں افطار سے پہلے ’جنگلی فالودہ‘ خریدنے والوں کا رش لگ جاتا ہے۔ جنگلی فالودہ اپنے منفرد نام، ترکیب اور ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ