جاپان میں چیری بلاسم کے درختوں پر سفید اور گلابی رنگ کے پھولوں کی بہار
جاپان میں چیری بلاسم کے درختوں پر سفید اور گلابی رنگ کے پھولوں کی بہار
ہفتہ 6 اپریل 2024 9:44
چیری بلاسم کے یہ مناظر جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ہیں۔ جاپان میں رواں سیزن کے دوران چیری کے پھول معمول سے ایک ہفتے بعد کِھلے ہیں جس کا نظارہ کرنے سیاحوں نے ٹوکیو کا رُخ کیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔