دورۂ سعودی عرب: وزیراعظم شہباز شریف نے جہاز میں مسافروں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں
دورۂ سعودی عرب: وزیراعظم شہباز شریف نے جہاز میں مسافروں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں
ہفتہ 6 اپریل 2024 20:44
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ تین روزہ دورہ پر سنیچر کو سعودی عرب پہنچے۔ وزیراعظم کمرشل فلائٹ کے ذریعے پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہوئے اور دورانِ پرواز مسافروں سے گھل مل گئے اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔