Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پتنگ کی ڈور سے بچاؤ کی نئی حفاظتی شیلڈ ’زیادہ مؤثر‘ کیسے؟

 

فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے شہری کی ہلاکت کے بعد موٹر سائیکلوں پر حفاظتی شیلڈ لگانے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ راولپنڈی سیٹیلائٹ ٹاؤن کے رہائشی محمد وسیم نے پتنگ کی ڈور سے بچاؤ کے لیے منفرد حفاظتی شیلڈ تیار کی ہے جو اب دُکانوں پر بھی دستیاب ہے۔  اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: