ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز عید ادا کی
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز عید ادا کی
بدھ 10 اپریل 2024 11:16
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز عید ادا کی۔ نماز عید کے اجتماع میں اعلٰی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ ایس پی اے کی ویڈیو رپورٹ