ریاض میں عید میلہ: غیرملکی سفیروں اور شہریوں کی شرکت
ریاض میں عید میلہ: غیرملکی سفیروں اور شہریوں کی شرکت
جمعہ 12 اپریل 2024 15:14
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عید میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی شہریوں سمیت غیرملکی سفارت کاروں اور ان کی فیملیز نے بھی شرکت کی۔ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ