سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق سنیچر 20 اپریل2024 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں درج ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 73 روپے 62 پیسے، فیس:10 ریال