سرینگر کا ’ٹیولپ گارڈن‘، جہاں بہار آتے ہی لاکھوں پھول کِھل اٹھے
سرینگر کا ’ٹیولپ گارڈن‘، جہاں بہار آتے ہی لاکھوں پھول کِھل اٹھے
جمعہ 26 اپریل 2024 10:04
ایشیا کا سب سے بڑا ’ٹیولپ گارڈن‘ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں موجود ہے جہاں ماضی کی طرح اس بار بھی موسم بہار کے آتے ہی لاکھوں اور رنگ برنگے پھول کھل گئے ہیں، جن کا نظارہ کرنے کے لیے سیاح بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔