’ڈگری پاکستانی طلبا کے نام‘، 15سال سے روسی زبان سکھانے والی پروفیسر
’ڈگری پاکستانی طلبا کے نام‘، 15سال سے روسی زبان سکھانے والی پروفیسر
پیر 29 اپریل 2024 6:37
روس سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر اکترینہ گوریشوک گذشتہ 15سال سے پاکستان میں روسی زبان سکھا رہی ہیں۔ پاکستان مین غیرملکی زبان سکھانے کا ان کا تجربہ کیسا رہا دیکھیے اُردو نیو زکے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ