Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

17لاکھ معتمرین کی حرم آمد و واپسی

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ گورنریٹ نے اعلان کیا ہے کہ 15رمضان تک17لاکھ سے زیادہ معتمرین او رنمازیوں کو حرم شریف لانے لیجانے کا بندوبست کیا گیا۔1437ھ کے ماہ رمضان کے نصف اول کے مقابلے میں یہ تعداد 37فیصد زیادہ ہے۔

شیئر: