مراکش کے شاہ محمد ششم نے منگل کو کاسا بلانکا کے رائل پیلس میں سعودی وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن شہزدہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیز کا خیرمقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ ترکی بن محمد نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کی طرف سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا اور ایک تحریری مکتوب حوالے کیا۔
#فيديو | ملك المغرب يستقبل الأمير تركي بن محمد بن فهد بن عبدالعزيز.#واس_عام pic.twitter.com/d2geemScf5
— واس العام (@SPAregions) May 7, 2024