گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات افراد قتل جمعرات 9 مئی 2024 16:26 بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گوادر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق خانیوال سے تھا اور وہ حجام کے پیشے سے منسلک تھے۔ گوادر بلوچستان پنجاب سات افراد قتل خانیوال اردو نیوز urdu news فائرنگ قتل شیئر: واپس اوپر جائیں