Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’معیاری اور سستا سامان‘، کراچی میں نسل در نسل لگنے والا حاجی کیمپ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نسل در نسل عازمین حج کی خدمت کرنے والے سیف اللہ نے اس سال بھی حاجی کیمپ لگایا ہے جہاں حاجیوں کے استعمال کی تمام اشیا فروخت ہوتی ہیں۔ سیف اللہ سارا سال کراچی میں لوڈنگ اور مزدوری کا کام کرتے ہیں اور حج سیزن میں 40 روز کے لیے سٹالز لگاتے ہے۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: